ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار میں آٹو رکشہ اُلٹ گیا؛ ڈرائیور اور مسافر شدید زخمی

کاروار میں آٹو رکشہ اُلٹ گیا؛ ڈرائیور اور مسافر شدید زخمی

Thu, 05 Jul 2018 10:10:48    S.O. News Service

کاروار 5/جولائی (ایس او نیوز) کاروار کے لنڈن بریج پر  بدھ دیر رات ایک آٹو رکشہ پلٹ جانے سے رکشہ ڈرائیور سمیت مسافر بھی شدید زخمی ہوگئے جنہیں کاروار سیول  اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

حادثے میں آٹو رکشہ کو بھی  شدید نقصان پہنچا ہے۔

دیر رات کو حادثہ پیش آنے  کی بنا پر مزید تفصیلات نہیں مل سکی ہیں۔

کاروار ٹائون پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔


Share: